پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

میشا شفیع کی متنازعہ لباس میں تصویروائرل پورے پاکستان میں ہنگامہ برپا،خوف لعن طعن

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی) میشاء شفیع ایسی شخصیت ہیں جنہوں نے پاکستانی شوبز انڈسٹری میں گلوکاری، اداکاری اور ماڈلنگ کے شعبوں میں دھوم مچائی اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔میشاء شفیع ناصرف شوبز کے میدان میں خوب سرگرم رہتی ہیں بلکہ سوشل میڈیا کا بھی کافی استعمال کرتی ہیں اور مختلف تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرکے مداحوں سے داد وصول کرتی رہتی ہیں۔لیکن اب کی بار انہوں نے جو تصویر اپ لوڈ کی اس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ

برپا کر دیا اور سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے جنہوں نے میشاء شفیع کی خوب ’’درگت‘‘ بنا ڈالی۔انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’کر دکھایا! کیا خوابیدہ رات ہے اور میرے لئے اعزاز کی بات ہے! رافائل گیلری میں داخل ہونے اور پرفارمنس دینے سے پہلے ناقابل یقین لمحات۔۔۔‘‘ تصویر شیئر ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے ’’گولہ باری‘‘ شروع کر دی اور ایسے ایسے کمنٹس کئے کہ میشاء شفیع نے خوابوں میں بھی نہ سوچا ہو گا۔نائلہ نے لکھا ’’یہ بھی نہ پہنتی‘‘ایک صارف نے لکھا ’’ یہ کس طرح کا لباس ہے‘‘ایک اور صارف نے لکھا ’’بہت بری لگ رہی ہے، توبہ‘‘ایک صارف نے خوفناک لکھا تو ایک نے ’’ولا حول ولا قوۃ الا باللہ‘‘ پڑھا۔ ایک صارف نے تو بدتمیزی کی حد ہی پار کردی اور لکھا ’’کھسرا‘‘ جبکہ ایک اور صارف نے بکواس چھچھوری کہہ ڈالا۔ایک صارف نے لکھا ’’یہ ہماری نمائندگی کرتے ہیں۔۔۔؟؟؟ ان پر شرم آتی ہے‘‘ ۔۔۔ ایک اور صارف نے ’چڑیل‘ کہا تو کسی نے ’’لکھ دی لعنت‘‘ کہنے سے بھی گریز نہیں کیا جبکہ ایک اور صارف نے لکھا ’’یہ بھی اپنے آپ کو خوبصورت لڑکیوں میں شامل کرتی ہے۔   ‘‘

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…