منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

صدرمملکت نے فنکاروں کیلئے مالی امداد کی منظوری دیدی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی) صدر مملکت ممنون حسین نے وفاقی حکومت کے آرٹسٹ ویلفیئر فنڈ (ایف جی اے ڈبلیو ایف) سے ملک کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کے لئے مالی امداد کی منظوری دے دی۔وفاقی حکومت کے آرٹسٹ ویلفیئر فنڈ کے اجلاس کے دوران

ممنون حسین نے حکومت کو ہدایات جاری کیں کہ وہ مستحقفنکاروں کی مدد کرنے کے لیے آگے بڑھیں۔صدر کے ترجمان کے مطابق وزارت صحت کو بھی ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ اس صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے۔اجلاس میں وزارتِ خزانہ، کابینہ ڈویژن، سیکریٹری اطلاعات، سیکریٹری وزارت صحت اور

کمیٹی کے دیگر اراکین نے شرکت کی۔ممنون حسین نے اجلاس کے دوران ویلفیئر باڈی کو حکم دیا کہ وہ پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا پر مشتمل کسی غیر ملک فلم کی اسکریننگ کو ملک میں اجازت نہ دے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہر تین سے چار ماہ کے دوران پینل کی میٹنگ منعقد کی جائے گی، جہاں فیصلہ کیا جائے گا کہ کن فنکاروں کی مالی مدد دی جاسکتی ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…