منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان کی جمائمہ سے دوبارہ شادی پاکستان کی معروف خاتون کے بیان نے ہلچل مچا دی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان اچھے سیاستدان، جمائمہ سے دوبارہ شادی کر لینی چاہئے، میرا نے عمران خان کو نیا مشورہ دےدیا۔ تفصیلات لالی ووڈ کی معروف اداکارہ میرا آج تنسیخ نکاح کے مقدمے کے سلسلے میں فیملی کورٹ میں پیش ہوئی ۔ سماعت کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میرا کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے

لئے لڑکا ڈھونڈ لیا ہے ، جلد شادی کر لوں گی ۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے میرا کا کہنا تھا کہ وہ کسی سیاستدان سے شادی کے بارے میں کبھی نہیں سوچ سکتیں انہوں نے اس موقع پر عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اچھے سیاستدان ہیں انہیں اپنے سابقہ اہلیہ جمائمہ سے دوبارہ شادی کر لینی چاہئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…