بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

معروف پاکستانی اداکارہ کی حالت تشویشناک،ہسپتال داخل

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)اداکارہ، ہدایتکار و فلمساز سنگیتا بیگم ان دنوں کلفٹن میں واقع ایک اسپتال میں داخل ہیں انہیں تین دن قبل شوگر اور ہائی بلیڈ پریشر کے باعث انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کیا گیا تھا گزشتہ شام انہیں پرائیویٹ کمرے میں شفٹ کردیا گیا جہاں وہ روبصحت ہیں ۔ دریں اثناء ایس ایم ای فائونڈیشن کے چیئر مین ولی اللہ

خان نے سنگیتا بیگم کی عیادت کی اور گلدستہ پیش کیااور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر چیئر مین پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوی ایشن اطہر جاوید صوفی بھی موجود تھے سنگیتا بیگم نے ولی اللہ خان اور اطہرجاوید صوفی کا عیادت کرنے پر شکریہ اداکیا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…