منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کوجمائمہ سے دوبارہ شادی کا مشورہ دیدیاگیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اچھے سیاستدان ہیں انہیں اپنی سابقہ اہلیہ جمائمہ سے دوبارہ شادی کرلینی چاہئے۔اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا گزشتہ روز لاہورکی فیملی عدالت میں تکذیب نکاح کی سماعت کے لیے پیش ہوئیں۔ سماعت کے دوران فیملی عدالت نے اداکارہ میرا کے نکاح کے کیس سے متعلق درخواستوں پر9سال بعد فیصلہ سناتے ہوئے تکذیب نکاح کیس میں تمام متفرق درخواستوں کو خارج کردیا اور کیس کی سماعت روزانہ کی

بنیاد پرکرنے کا حکم دے دیا۔اس موقع پرعدالت سے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے اپنے ماضی کے بیان کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سیاستدان سے شادی کرنے کے بارے میں کبھی نہیں سوچا تاہم انہوں نے لڑکا ڈھونڈ لیا ہے اورجلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے شادی کے متعلق سوال پر میرا نے شرماتے ہوئے کہا کہ عمران خان اچھے سیاستدان ہیں انہیں اپنی سابقہ اہلیہ جمائمہ سے دوبارہ شادی کرلینی چاہئے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…