عامر لیاقت کے الزامات پر ’’بول‘‘چینل انتظامیہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا
کراچی(نیوزڈیسک)عامر لیاقت کے الزامات پر ’’بول‘‘چینل انتظامیہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا، تفصیلات کے مطابق بول مینل انتظامیہ نے عامر لیاقت کے رویئے کو غیرذمہ دارانہ قراردیتے ہوئے ان کے بہتر مستقبل کیلئے دعاکی ہے، عامر لیاقت کی جانب سے ٹوئٹر پر استعفے کے اعلان کے بعد چینل انتظامیہ نے عامرلیاقت کے رویئے کو… Continue 23reading عامر لیاقت کے الزامات پر ’’بول‘‘چینل انتظامیہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا







































