اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

شاہ رخ خان ایک بار پھر ڈان بننے کیلئے تیار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ڈان کا تیسرا سیکوئل بنے گا جس میں شاہ رخ خان ایک بار پھر ڈان بننے کے لئے تیار ہیں۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی فلمساز رتیش سدھوانی نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ڈان کا تیسرا سیکوئل بنانے کا اعلان کردیاہے ۔ایک انٹریو میں فلمساز سدھوانی سے ان کی فلم ڈان

کے تیسرے سیکوئل کے حوالے سے سوال کیا گیا جس پر ان کا کہنا تھا کہ فلم کا تیسرا سیکوئل بنانے کے لئے پر امید اور خوش ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ جب ہم نے فلم کا پہلا سیکوئل بنایا تو ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ اس کا دوسرا سیکوئل بھی بنایا جائیگا مگر اب سوشل میڈیا پر صارفین کے اصرار کرنے اور بے پناہ مطالبے پر ڈان کا تیسرا حصہ بنانے کے بارے میں بہت سنجیدگی سے سوچنا شروع کر دیا ہے اور بہت جلد فلم پر کام شروع کردیں گے ۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…