جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

عامر لیاقت کا ’’بول‘‘ کو بڑا سرپرائز،کس کے کہنے پراہم شخصیات کیخلاف بولتا رہا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عامر لیاقت کا ’’بول‘‘ کو بڑا سرپرائز،کس کے کہنے پراہم شخصیات کیخلاف بولتا رہا؟ حیرت انگیزانکشافات، تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت حسین نے بول ٹی وی سے راہیں الگ کرلی ہیں ، بول چینل سے علیحدگی کے بعد اپنے ایک بیان میں عامر لیاقت نے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ جس جس کا میں نے دل دکھایا ہے میں ان سب سے معذرت چاہتاہوں ،

جاری کئے گئے ایک پیغام میں عامر لیاقت نے کہا کہ میرے دل میں کسی کے خلاف نفرت نہیں ہے اپنے پروگرام میں میں خود کچھ بھی نہیں کہتاتھا پروگرام میں میں وہی کہتا اور کرتاتھا جس کا مجھے چینل انتظامیہ کی جانب سے کہاجاتاتھا۔ انہوں نے ان سب افراد سے معذرت کی جن کے خلاف انہوں نے اپنے شو میں سخت الفاظ کہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں نے بول کی جانب سے دی گئی تمام گاڑیاں واپس کردی ہیں مگر ایک گاڑی اب بھی میرے پاس ہے اور جب وہ میرے پیسے دے دیں گے تو یہ گاڑی بھی واپس کردوں گا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…