پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

پریانکا چوپڑا کی چلتی گاڑی سے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی چلتی گاڑی سے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا ان دنوں نیویارک میں اپنے مقبول ترین سیریل ’’کوانٹیکو‘‘کے تیسرے سیزن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ بے تحاشہ مصروفیت اور سخت شیڈول کے باوجود پریانکا اپنے مداحوں کو نہیں

بھولی ہیں اور نیویارک میں اپنی سرگرمیوں سے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پرستاروں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔حال ہی میں پریانکا چوپڑا نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پرایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اور’’کوانٹیکو‘‘میں ان کیساتھی اداکار روشیل چلتی گاڑی میں

مستی مذاق کرتے نظرآرہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا گیا پریانکا چلتی گاڑی کے دروازے سے لٹکی ہوئی ہیں اور روشیل انہیں پکڑ کر کھینچ رہے ہیں تاہم وہ پریانکا کو بچا نہیں پائے اور پریانکا چلتی گاڑی سے گر گئیںتاہم گھبرانے کی کوئی بات نہیں کیونکہ یہ ’’کوانٹیکو‘‘سیریل کا ہی ایک سین ہے جس کی شوٹنگ جاری تھی اور پریانکا چلتی گاڑی میں نہیں بلکہ رکی ہوئی گاڑی میں کھڑی تھیں جبکہ پیچھے صرف اسکرین چل رہی تھی جسے دیکھ کرایسا لگ رہا تھا جیسے گاڑی چل رہی ہو۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…