جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

اچانک یہ کیا ہوگیا،دیرینہ دوست سے راہیں جدا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے 4سال بعد اپنے دیرینہ دوست سے راہیں جدا کر لیں ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سشمیتا سین نے 4 سال بعد اپنے دیرینہ دوست ریتک سے راہیں جدا کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ گزشتہ2 سال سے یہ خبریں منظر عام پر تھیں کہ اداکارہ اور ریتک رشتہ ازدواج میں منسلک ہو رہے

ہیں لیکن اب ان دونوں نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے ۔ تاہم اداکارہ نے ابھی تک واضح نہیں کیا کہ ان دونوں نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کیوں کیا ہے ۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کی ماضی میں بھی کئی معروف لوگوں سے دوستی رہ چکی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…