بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

ڈانس کے آرٹ کو سیکھنے کے لئے استادوں کی تربیت لازمی ہے ،صوبیہ خان

datetime 9  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) اداکارہ صوبیہ خان نے کہا ہے کہ ڈانس کا مقصد اچھل کود نہیں بلکہ یہ باقاعدہ ایک آرٹ ہے اور اس کو سیکھنے کے لئے استادوں کی تربیت لازمی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میرے رقص میں جو نکھار آیا ہے اس

میں میرے اساتذہ کا سب سے بڑا ہے اور آج میں کامیابی کی جس سیڑھی پر ہوں اس میں میری اپنی محنت ، والدین کی دعائوں اور سینئرز کی رہنمائی کے ساتھ استادوں کی تربیت شامل ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…