بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور نے بالی ووڈ سے طویل وقفہ لینے کا فیصلہ کرلیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور نے بالی ووڈ سے طویل وقفہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک انٹرویو میں بالی ووڈ کو متعدد بلاک بسٹر فلمیں دینے والی بیبو کا کہنا تھا کہ وہ آج کل فلم ویر دی ویڈنگ کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد اب تشہیر میں مصروف ہیں اور ساتھ ہی مسلسل مختلف اشتہارات میں بھی کام کر رہی ہیں جس وجہ سے وہ اپنے بیٹے تیمور علی خان کو باالکل بھی وقت نہیں دے پارہی ہیں۔

کرینہ نے کہا کہ ان کو اس بات کا باالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ تیمور کی پیدائش کے بعد اتنا مصروف رہنا پڑیگا جبکہ اب میرے چاہنے والوں کو طویل انتظار کرنا پڑے گا کیوں کہ وہ تیمور کی پیدائش کے بعد اتنی جلدی زیادہ اور مسلسل کام نہیں کر سکتیں اور وہ زیادہ وقت اپنے بیٹے کے ساتھ گزارنا چاہتی ہیں جس کے بعد وہ فیصلہ کریں گی کہ بعد میں کیا کرنا ہے؟



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…