جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بوتلوں کے پانی کے 8 برانڈز انسانوں کے لیے غیرمحفوظ

datetime 10  اپریل‬‮  2015

بوتلوں کے پانی کے 8 برانڈز انسانوں کے لیے غیرمحفوظ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایک سرکاری لیبارٹری میں مارکیٹ میں دستیاب بوتلوں کے پانی اور منرل واٹر کے آٹھ برانڈز کو انسانوں کے لیے ’’مکمل طور پر غیرمحفوظ‘‘ قرار دیا ہے، اس لیے کہ یہ ’’کیمیائی اور حیاتیاتی طور پر آلودہ‘‘ ہے۔پانی کے وسائل پر تحقیق کرنے والی پاکستانی کونسل (پی سی آر ڈبلیو آر) نے… Continue 23reading بوتلوں کے پانی کے 8 برانڈز انسانوں کے لیے غیرمحفوظ

فرنیچر تیار کرنے کا ماحول دوست طریقہ ایجاد

datetime 9  اپریل‬‮  2015

فرنیچر تیار کرنے کا ماحول دوست طریقہ ایجاد

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی ڈیزائنر نے فرنیچر تیار کرنے کا ایک اہم ماحول دوست طریقہ ایجاد کیا ہے جس کے تحت ”بید” کی شاخیں ایک خصوصی سانچے میں ڈھل کر آپ کے لیے خوبصورت فرنیچر تیار کریں گی۔ برطانوی ڈیزائنر نے اس دلچسپ کام کے لیے خصوصی پلاسٹک سانچے (مولڈز) تیار کیے ہیں جن پر ”بید”… Continue 23reading فرنیچر تیار کرنے کا ماحول دوست طریقہ ایجاد

ییٹی کی موجودگی کا دعویٰ کرنے والا پروفیسر جعلی نکلا

datetime 9  اپریل‬‮  2015

ییٹی کی موجودگی کا دعویٰ کرنے والا پروفیسر جعلی نکلا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برفانی آدمی کی موجودگی ،اڑن طشتری، ایمازون لائٹس کی طرح کا ایک پراسرار موضوع ہے جس پر سائنسی ماہرین اپنی اپنی رائے کا اظہار کرتے رہتے ہیں تاہم اس حوالے سے حتمی ثبوت آج تک نہیں مل سکے ہیں جو کہ برفانی آدمی کی موجودگی کا پتہ دے سکیں۔گزشتہ ہفتے بین… Continue 23reading ییٹی کی موجودگی کا دعویٰ کرنے والا پروفیسر جعلی نکلا

دوہزار پچیس تک خلائی مخلوق کے منظر عام پر آنے کی پیش گوئی

datetime 9  اپریل‬‮  2015

دوہزار پچیس تک خلائی مخلوق کے منظر عام پر آنے کی پیش گوئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ناساکی چیف سائنسدان ایل اسٹوفن نے دوہزار پچیس تک خلائی مخلوق کے منظر عام پر آنے کی پیش گوئی کردی ہے۔امریکی خلائی ادارے ناسا کی چیف سائنسدان ایلن سٹوفن کا کہنا ہے کہ سائنسدانوں پرمشتمل ٹیم زمینی مدار سے باہردیگر سیاروں میں پانی اور زندگی کی تلاش میں مصروف عمل ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading دوہزار پچیس تک خلائی مخلوق کے منظر عام پر آنے کی پیش گوئی

کا میاب کیریئر کےلئے 18 بہترین شعبے

datetime 9  اپریل‬‮  2015

کا میاب کیریئر کےلئے 18 بہترین شعبے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہوش سنبھالتے ہی بچوں کے کان میں پڑنے والے جملوں میں سے ایک یہ بھی ہوتا ہے کہ ”میرا بیٹا ڈاکٹر بنے گا“۔ ڈاکٹر کے علاوہ انجینیئر، فوجی اور پائلٹ بنانا بھی والدین کے خوابوں میں سے ایک ہوتا ہے۔ بچے ان ہی خوابوں کو تعبیر کا روپ دینے کیلئے کوشش کرتے ہوئے… Continue 23reading کا میاب کیریئر کےلئے 18 بہترین شعبے

دنیا کے پہلی کلون کی گئی اونٹنی اب حاملہ

datetime 9  اپریل‬‮  2015

دنیا کے پہلی کلون کی گئی اونٹنی اب حاملہ

دبئی (نیوز ڈیسک ) سائنسدانوں کےمطابق دنیا کے پہلی کلون کی گئی اونٹنی اب حاملہ ہے۔انجاز نامی اس اونٹی جس کے معنی کامیابی کے ہیں کو سنہ 2009 میں ذبح کیے گئے ایک اونٹ کے بیضے سے حاصل کردہ خلیوں سے بنایا گیا تھا۔ جس نے ایک دوسری ماں کی کوک میں نشوونما پائی۔بدھ کو… Continue 23reading دنیا کے پہلی کلون کی گئی اونٹنی اب حاملہ

ترقی کی راہ میں عمر رسیدہ افراد حائل ہیں:ماہرین

datetime 9  اپریل‬‮  2015

ترقی کی راہ میں عمر رسیدہ افراد حائل ہیں:ماہرین

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ ترقی یافتی معیشتوں کی مستقبل کی ترقی کی راہ میں عمر رسیدہ افراد حائل ہیں۔عالمی مالیتی فنڈ کے مطابق عمررسیدہ افراد کا تناسب زیادہ ہونے کا مطلب ہے پیداواری قوت میں کمی اور اس کے سبب معیاری پیداور میں کمی ہونا ہے جس… Continue 23reading ترقی کی راہ میں عمر رسیدہ افراد حائل ہیں:ماہرین

میموری کارڈسے ڈیلیٹ ڈیٹا واپس لانے کا طریقہ

datetime 9  اپریل‬‮  2015

میموری کارڈسے ڈیلیٹ ڈیٹا واپس لانے کا طریقہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ہر شخص تقریباً ایسے ہی ردعمل کا اظہار کرتا ہے جب اسے یہ احساس ہوتا ہے کہ اس نے غلطی سے اپنے موبائل فون سے وہ تصاویر ڈیلیٹ کر دی ہیں جو کسی خوبصورت جگہ پر چھٹیاں گزارتے ہوئے اتاری تھیں یا کسی دوست یا رشتہ دار کی شادی میں… Continue 23reading میموری کارڈسے ڈیلیٹ ڈیٹا واپس لانے کا طریقہ

پاکستانی طلبا کا ڈیزائن کردہ روبوٹ عالمی مقابلے کیلئے منتخب

datetime 8  اپریل‬‮  2015

پاکستانی طلبا کا ڈیزائن کردہ روبوٹ عالمی مقابلے کیلئے منتخب

فیصل آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کے مانچسٹر کے نام سے مشہور فیصل آباد کے ہونہار طلباءاپنے شہر کو نئی پہچان دینے جارہے ہیں، اِن طلبا کا ڈیزائن کردہ روبوٹ عالمی مقابلے کیلئے منتخب ہوگیا ہے اور رواں ماہ امریکا میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا۔کچھ بڑا کرنے کی سوچ رکھنے والے بچے فیصل آباد کے ہیں، جنہوں… Continue 23reading پاکستانی طلبا کا ڈیزائن کردہ روبوٹ عالمی مقابلے کیلئے منتخب

Page 658 of 686
1 649 650 651 652 653 654 655 656 657 658 659 660 661 662 663 664 665 666 667 686