اسلام آباد ( نیوزڈیسک)نو ہفتے کے بچے کو پہلا آلہ سماعت لگا دیا گیا ، ماں کی آواز سن پر جواب دینے کوشش ، ویڈیو انٹرنیٹ پر مقبول ہونے لگی۔ ایلیجا ک±ک امریکی ریاست منیسوٹا میں اس برس دو جنوری کو پیدا ہوا ، ڈاکٹروں کے مطابق پیدائشی طور پر سننے کی صلاحیت سے محروم تھا۔ اسے پانچ مارچ کو منیسوٹا چلڈرنز ہسپتال میں خصوصی طور پر بنایا گیا آلہ سماعت لگایا گیا اور پہلی بار اپنی ماں کی آواز سن کر وہ حیران نظر آیا اور پھر یوں لگا جیسے اس نے جواب دینے کی کوشش کی ہو ، بچے کی ویڈیو اس کی ماں نے انٹر نیٹ پر اپ لوڈ کی اور اب تک اسے دس لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔
آلہ سماعت لگوانے والے بچے کی وڈیو دنیا بھر میں مقبول
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































