پلوٹو پر بھیجے جانے والے خلائی جہاز کا زمین سے دوبارہ رابطہ
پیساڈینا، کیلیفورنیا(نیوزڈیسک) دس سال بعد پلوٹو کے قریب پہنچنے والے پہلے خلائی جہاز نیو ہورائزن نے 12 گھنٹے کی خاموشی کے بعد زمین پر دوبارہ اپنی موجودگی کا سگنل بھیجا ہے جس سے سائنسدانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔1930میں دریافت ہونے والے پلوٹو کی ہم اب تک دھندلی سی تصاویر ہی دیکھتے رہے… Continue 23reading پلوٹو پر بھیجے جانے والے خلائی جہاز کا زمین سے دوبارہ رابطہ