منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

پی ٹی اے نے 6.0ڈیکٹ کارڈلیس فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

datetime 2  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے6.0ڈیکٹ کارڈلیس فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری انتباعی نوٹس میں کہا گیا ہے 6.0ڈیکٹ(DECT)کارڈ لیس فون کے غیر قانونی ہونے کی بناءپر اس کی درآمد ،ڈستری بیوشن، فروخت اور استعمال فوری بند کر دیا جائے ۔ خلاف ورزی کی صورت میں پی ٹی اے (ری آرگنائزیشن) ایکٹ 1996ء کے مطابق قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…