جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

فیس بُک میسینجر کے استعمال سے ذاتی معلومات افشاء ہونے کا خطرہ

datetime 31  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) دنیا میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والی تقریبا نصف آبادی فیس بُک استعمال کرتی ہے اور ڈیڑھ ارب صارفین کی سہولت کے لئے سوشل ویب سائٹ اکثر نئی ایپلیکیشنز متعارف کراتی رہتی ہے لیکن مغرب میں اب یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا فیس بُک اپنی نئی ایپلیکیشن فیس بُک میسینجر کے ذریعے صارفین کی ذاتی معلومات میں حد سے زیادہ مداخلت کر رہی ہے؟۔ ماہرین کے مطابق فیس بُک کی یہ سہولت ڈاؤن لوڈ کرتے ہی فیس بُک کے پاس صارفین کی ذاتی معلومات جیسے کہ نجی پیغامات، تصاویر، رابطہ نمبروں اور کالز کے ریکارڈ تک رسائی مل جاتی ہے جسے وہ نا صرف استعمال کر سکتے ہیں بلکہ صارفین کی نجی معلومات دنیا بھر میں شائع ہونے کا خطرہ بھی رہتا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…