بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

”زمین پر دل نہیں لگتا توچاند پر رہ لو“ ناسا نے دنیا کو حیران کردیا

datetime 1  اگست‬‮  2015
NASA sign at entrance to the Kennedy Space Center Visitors Center.
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ناسا نے کہا ہے کہ جن لوگوں کازمین پر دل نہیں لگتا وہ اب چاند پر رہ سکتے ہیں سائنس دانوں کے مطابق 2017تک چاند پر بھیجا گیا روبوٹ واپس آ ئے جائےگا جو نئی معلومات لائےگا جس کے بعد خلائی تحقیقاتی ادارہ اس مشن کی منصوبہ بندی کرےگا کہ انسان کب اور کیسے چاند پرقدم رکھے گا۔تو چاند کو اپنی ہتھیلی پر سجانے والے تیار ہو جائیں کیوں کہ کھلے آسمان پر موجود کھویا کھویا چاند بہت جلد آباد ہونے والا ہے۔زمین پربیٹھ کر چاندنی راتوں میں تارے گننے والے بھی چاند پر بیٹھ کر تاروں سے آمنے سامنے باتیں کرسکیں گے۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…