گوگل نے صرف دوستوں کےلئے نئی ایپ متعارف کرادی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )تنہائی اور اداسی کا شکار ہیں؟ اور مدد چاہتے ہیں گوگل نے نیا ایپ متعارف کرادیا۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق گوگل کے ایپ ”ہوز ڈاﺅن“ کی مدد سے اب اپنے قرب وجوار میںاپنے دوستوں کی تفریحی سرگرمیوں میں شامل ہوسکیں گے یا انہیں اپنے ہاں مدعو کرسکیں گے۔ گوگل… Continue 23reading گوگل نے صرف دوستوں کےلئے نئی ایپ متعارف کرادی







































