ہیری پوٹر سیریز کاجادو اب اصل میں، ماہرین نے حیرت انگیز ایجاد پر کام شروع کر دیا
ٹوکیو(نیوزڈیسک)جاپان کی ایک ریلوے کمپنی 2018 میں اپنے قیام کی 100 ویں سالگرہ ایک نئی قسم کی تیز رفتار ٹرینوں کو متعارف کرکے منانا چاہتی ہے جو پس منظر میں گم ہوجاتی ہے۔جاپانی کمپنی سیبو ریلوے ملک کے مختلف حصوں میں ریلوے، سیاحت اور جائیدادوں کا کاروبار کرتی ہے۔اب وہ ایسی ٹرینیں متعارف کرانے والی… Continue 23reading ہیری پوٹر سیریز کاجادو اب اصل میں، ماہرین نے حیرت انگیز ایجاد پر کام شروع کر دیا











































