ڈی جے بٹ پھنس گئے
لاہور(این این آئی ) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ڈی جے بٹ کو 25 جولائی کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابقڈی جے بٹ کے ذمے سروسز پر عائد سیلز ٹیکس کی مد میں ایک کروڑ 75 لاکھ روپے واجب الادا ہیں جس پر پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ڈی جے بٹ کو 25جولائی کو طلب کرلیا ۔… Continue 23reading ڈی جے بٹ پھنس گئے