بڑے بڑے بیورو کریٹس کی گرفتاری،سپریم کورٹ کے حکم کے بعد کھلبلی مچ گئی
اسلام آباد (این این آئی)بڑے بڑے بیورو کریٹس کی گرفتاری،سپریم کورٹ کے حکم کے بعد کھلبلی مچ گئی،سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کو کرپشن کی رقم کی رضاکارانہ واپسی کا اختیار استعمال کرنے سے روکنے کا تفصیلی حکم نامہ جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ رقوم واپس کرنے والے اہم افسران کیخلاف فوری کارروائی… Continue 23reading بڑے بڑے بیورو کریٹس کی گرفتاری،سپریم کورٹ کے حکم کے بعد کھلبلی مچ گئی