پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پانامالیکس ،مریم نوازکے صبرکاپیمانہ لبریز،ایسی بات کہہ ڈالی کہ عمران خان کے ہوش اڑجائیں گے

datetime 26  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پانامالیکس کیس میں حسین نواز نے لندن فلیٹس کے بارے میں منی ٹریل سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے ۔حسین نوازکی طرف سے یہ منی ٹریل جمع کرانے کے بعد وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہاہے کہ عدالت میں اب منی ٹریل ثابت ہوگئی جس کے بعد پاناماکاکیس ختم ہوگیاہے ۔

مریم نوازنے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ ہماری طرف سے منی ٹریل کے ثبوت عدالت میں پیش کرنے کے بعد اب پاناماکیس ختم ہوگیاہے ۔واضح رہے کہ جمعرات کے روزقطری شہزادے کے خط پراٹھنے والے سوالات کے بارے میں قطری شہزادے کاجواب جمع کرایاگیاہے ۔

Screenshot_1



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…