سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر کار اور وین میں تصادم ، 5خواتین اور بچے سمیت 14 افراد جاں بحق، 15 زخمی
سوہاوہ (آئی این پی)سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر کار اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 5خواتین اور بچے سمیت 14 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے جن میں سے 4کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو سوہاوہ سے رینٹ پر حاصل کردہ ایکس ایل آئی کار نمبرQG-343کے… Continue 23reading سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر کار اور وین میں تصادم ، 5خواتین اور بچے سمیت 14 افراد جاں بحق، 15 زخمی











































