مشترکہ دفاع کی تیاری،پاکستان اورچین نے زبردست قدم اُٹھالیا،بھارت میں ہنگامہ
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشترکہ جہازسازی کے بائوجود پاکستان گوادربندرگاہ کے گہرے پانیوں پرنظررکھنے کےلئے چین اورترکی سے جدیدترین بحری جہازخریدے گا۔یہ انکشاف پاک بحریہ کےایک افسرنے اپنانام خفیہ رکھنے کی شرط پرکیا۔انہوں نے بتایاکہ ایک سکواڈرن چارسے چھ بحری جنگی جہازوں پرمشتمل ہوتاہے ۔ ایک انگریزی اخبارسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جدید ترین بحری جہازوں کوجلدہی پاک… Continue 23reading مشترکہ دفاع کی تیاری،پاکستان اورچین نے زبردست قدم اُٹھالیا،بھارت میں ہنگامہ