بالاخر شاہ محمودقریشی کا موقف تسلیم،تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)بالاخر شاہ محمودقریشی کا پارلیمنٹ کا بائیکاٹ نہ کرنے کا موقف تسلیم کرلیاگیا ، تحریک انصاف نے چوبیسویں آئینی ترمیم کی بھرپور مخالفت کیلئے پارلیمنٹ کے اجلاسوں میں شرکت پر غور شروع کر دیا جبکہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں بل آنے پر اسکی پارلیمنٹ کے اندر… Continue 23reading بالاخر شاہ محمودقریشی کا موقف تسلیم،تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا