’’وسیم اکرم‘‘ نے پاک بحریہ کے وائس ایڈمرل کا عہدہ سنبھال لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ریئر ایڈمرل پاک بحریہ وسیم اکرم نے پاک بحریہ کے وائس ایڈمرل کا عہدہ سنبھال لیا۔ تفصیل کے مطابق ترجمان پاک بحریہ نے کہا ہے کہ ریئر ایڈمرل پاک بحریہ کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے ۔ وائس ایڈمرل وسیم اکرم نے انیس سو بیاسی میں پاک… Continue 23reading ’’وسیم اکرم‘‘ نے پاک بحریہ کے وائس ایڈمرل کا عہدہ سنبھال لیا