ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں آئندہ عام انتخابات میں جیت کس کی ہوگی؟معروف جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے پیش گوئی کردی

datetime 19  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ نیشنل گرڈ میں آئندہ ایک سال میں 10ہزار میگا واٹ سے زائد بجلی شامل ہو گی، لوڈ شیڈنگ پر قابو پانا مسلم لیگ (ن) کو آئندہ انتخابات میں کامیابی دلا سکتا ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے اقتدار سنبھالا تو بجلی کی لوڈشیڈنگ 12گھنٹے سے زائد تھی جس میں واضح کمی آئی ہے۔ رپورٹ میں چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری کا بھی ذکر کیا گیاہے۔ وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق چین پاکستان کی معاشی ترقی کو خطہ میں استحکام کا باعث سمجھتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…