اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں جاوید ہاشمی کا سرپرائز،سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے مہمانوں کی گیلری میں بیٹھ کر اجلاس کی کاروائی دیکھی ، ایجنڈا پر پھر کاروائی نہ ہو سکی ،2گھنٹے تاخیر سے اجلاس شروع ہوا۔ پیر کو قومی اسمبلی کا ایک اور ہنگامہ خیز اجلاس سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت 2گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا۔ سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے مہمانون کی گیلری میں بیٹھ کر اجلاس کی کاروائی دیکھی۔ (وخ228 م ن)