پاکستانی ڈرائیور کو کروڑ پتی سعودی اہلیہ سے حصہ مانگنا مہنگا پڑ گیا ، خاتون کے اہل خانہ نے بڑا اقدام اٹھا لیا
ریاض(آن لائن)پاکستانی ڈرائیور نے وفات پانے والی اپنی کروڑ پتی کفیلہ سے شادی کے ثبوت پیش کرتے ہوئے اس کی شرعی میراث میں حصہ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا عر ب میڈیا کے مطابق پاکستانی ڈرائیور کی جانب سے سعودی عرب کی فیملی کورٹ میں دائردرخواست میں یہ موقف اختیار کیا ہے کہ اس نے… Continue 23reading پاکستانی ڈرائیور کو کروڑ پتی سعودی اہلیہ سے حصہ مانگنا مہنگا پڑ گیا ، خاتون کے اہل خانہ نے بڑا اقدام اٹھا لیا