پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

جھگڑا پھر بڑھ گیا،رانا ثناء اللہ کا شیر علی کو چیلنج،سنگین الزام عائد کردیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)صو با ئی وزیر قانوں پنجاب را نا ثناا للہ خاں نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ شیر علی گروپ سے ہے الیکش میں ثا بت کر یں گے کہ کو ن کتنے پا نی میں ہے چوہدری شیر علی ایک سال سے دوسروں کی عزت اچھال رہے ہیں یہ منا سب نہیں انہیں دوسروں کی عزت کا خیال رکھنا چا ہیے

وہ گزشتہ روز یہاں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ہمارے گروپ میں 126چیئر مین ہیں الیکشن والے دن ہم ثا بت کر یں گے کہ اکثریت ہمارے گروپ کی تھی انشا ء اللہ پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد کا میئر ہمارے ہی گروپ سے ہوگا انہوں نے کہا دوسرا گروپ مسلسل یہ کہہ رہا تھا کہ میئر کاٹکٹ میرے جوتے کے نیچے ہے اس کے برعکس ہم کبھی ایسی زبان استعمال نہیں کی ہم اکثریت پر پر ہی یقین رکھتے ہیں ہمیشہ بڑوں کی عزت کی ہے انہوں نے کہا کہ کون کس کے مرحون منت میں اس تفصیل میں نہیں جا نا چا ہتا نہ کبھی کسی کے خلاف گندی زبان استعمال کی نہ کروں گا گندی زبان کا استعمال ہمیں زیب نہیں دیتا میئر کا الیکشن جیت لیا تو ہر مخا لفین کو انکی ہر بات کا جواب مل جا ئے گا ۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…