عمران خان کے ساتھ دوستی کیوں ختم ہوئی؟ چوہدری نثار بالاخر اصل وجہ سامنے لے آئے
اسلام آباد (آئی این پی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اپنی پریس کانفرنس میں سابقہ دوست عمران خان سے دیرینہ تعلق کا بار بار تذکرہ کرتے رہے اور کہا کہ خان صاحب میں خوشامدی ہوں نہ عقل کل اور نہ ضمیر فروش ہوں اس لئے آئندہ مجھے ضمیر کے مطابق چلنے کی تلقین نہ کریں… Continue 23reading عمران خان کے ساتھ دوستی کیوں ختم ہوئی؟ چوہدری نثار بالاخر اصل وجہ سامنے لے آئے