ڈاکٹر عاصم ، ایان علی اور انور مجید ،مشاہد اللہ خان پھر برس پڑے، فریال تالپور پربھی سنگین الزام عائد کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ نے سندھ حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے کی جانے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ نکمے لوگ اپنی ذمہ داریاں دوسروں پر ڈال پر بری الذمہ ہونا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم ، ایان علی اور انور مجید ،مشاہد اللہ خان پھر برس پڑے، فریال تالپور پربھی سنگین الزام عائد کردیا











































