صوبے کے دو اہم عہدوں پر وزیراعلیٰ اور گورنر کی عمروں کا فرق ایک بار پھر بڑھ گیا ہے
کراچی(آن لائن)سندھ میں 80 سالہ وزیراعلیٰ کے بعد 80 سالہ گورنر آگئے ہیں، صوبے کے دو اہم عہدوں پر وزیراعلیٰ اور گورنر کی عمروں کا فرق ایک بار پھر بڑھ گیا ہے ، موجودہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور سابق گورنر عشرت العباد تقریباً ہم عمر ہیں ،فرق صرف6 ماہ 7 دن کا ہے،… Continue 23reading صوبے کے دو اہم عہدوں پر وزیراعلیٰ اور گورنر کی عمروں کا فرق ایک بار پھر بڑھ گیا ہے