کراچی،خاتون اینکر کو تھپڑ مارنے والے ایف سی اہلکار کی گرفتاری،عدالت نے ابتدائی فیصلہ سنادیا
کراچی (این این آئی)کراچی کی مقامی عدالت نے نادرا آفس کے باہر خاتون اینکر کو تھپڑ مارنے والے ایف سی اہلکار کی 50 ہزارروپے کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ہے ۔ہفتہ کوکراچی کی مقامی عدالت میں نادرا کے آفس کے باہر ایف سی اہلکار حسن کی جانب سے ضمانت قبل از گرفتاری سے… Continue 23reading کراچی،خاتون اینکر کو تھپڑ مارنے والے ایف سی اہلکار کی گرفتاری،عدالت نے ابتدائی فیصلہ سنادیا