ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

’’خبردا ر! خطرہ ہے‘‘ حساس ترین مقامات کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ۔۔ ہائی الرٹ جاری

datetime 17  دسمبر‬‮  2016 |

پشاور (آن لائن) دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر صوبے بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ۔ تمام حساس ترین مقاما ت پر فل پروف سیکورٹی کے اقدامات کی ہدایات کی ہے ۔ افغانستان کے علاقے مزار شریف میں دہشتگردی کی تربیت حاصل کرنے کے بعد دہشت گردوں کے صوبے میں داخل ہونے کی اطلاعات پر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے اور حفاظتی اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایات کی گئی ہے۔ تمام حسا س ترین مقامات کے علاوہ تمام اضلاع کے داخلی اور حساس راستوں پر موثر اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں تاکہ کسی قسم کاکوئی ناخوشگوار واقعہ رونماء نہ ہو سکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…