پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

این اے 110 سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم ،عمران خان نے حکومت کیخلاف دوسرے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

این اے 110 سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم ،عمران خان نے حکومت کیخلاف دوسرے اقدام کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس بھرپور انداز میں لڑے گی۔ جمعرات کو یہاں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت میڈیا سٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس بنی گالہ میں ہوا۔ اجلاس میں جہانگیر ترین، اسد… Continue 23reading این اے 110 سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم ،عمران خان نے حکومت کیخلاف دوسرے اقدام کا اعلان کردیا

متنازعہ خبر،شاہ محمودقریشی کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

متنازعہ خبر،شاہ محمودقریشی کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)متنازعہ خبر،شاہ محمودقریشی کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں،پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت میڈیا سٹریٹجی کمیٹی کے بنی گالہ میں منعقد ہونیوالے اجلاس میں متنازعہ خبر کے لیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے قائم کردہ کمیٹی سے متعلق مشترکہ قرارداد لانے کے لئے دیگر جماعتوں سے رابطوں کا… Continue 23reading متنازعہ خبر،شاہ محمودقریشی کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

خواجہ آصف کی جیت پر خوشیاں منانے والے زیادہ خوش نہ ہوں۔۔۔پکچر ابھی باقی ہے،تحریک انصاف کے وکیل کا دھماکہ خیز اعلان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

خواجہ آصف کی جیت پر خوشیاں منانے والے زیادہ خوش نہ ہوں۔۔۔پکچر ابھی باقی ہے،تحریک انصاف کے وکیل کا دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد (این این آئی)خواجہ آصف کی جیت پر خوشیاں منانے والے زیادہ خوش نہ ہوں۔۔۔پکچر ابھی باقی ہے،تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان کا دھماکہ خیز اعلان،این اے 110کے دھاندلی کیس میں تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے شارٹ آرڈر کے ذریعے اپیل مسترد کی ہے ابھی… Continue 23reading خواجہ آصف کی جیت پر خوشیاں منانے والے زیادہ خوش نہ ہوں۔۔۔پکچر ابھی باقی ہے،تحریک انصاف کے وکیل کا دھماکہ خیز اعلان

تحریک انصاف کا ڈرامہ،سردار ایاز صادق نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف کا ڈرامہ،سردار ایاز صادق نے بڑی پیش گوئی کردی

لاہور (این این آئی )اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے خواجہ آصف کے حق میں فیصلے نے جھوٹ اور الزامات کے پلندے کو دفن کردیا،تحریک انصاف نے4 حلقوں پر ڈراما رچایا مجھ پر بھی الزام غلط ثابت ہوا اور جلد ہی خواجہ سعد رفیق کے حلقے کا فیصلہ بھی… Continue 23reading تحریک انصاف کا ڈرامہ،سردار ایاز صادق نے بڑی پیش گوئی کردی

متنازعہ خبر کامعاملہ،ڈیڈ لائن سامنے آگئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

متنازعہ خبر کامعاملہ،ڈیڈ لائن سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)متنازعہ خبر کے معاملے پر بنائی گئی کمیٹی نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔کمیٹی 30 روز میں سفارشات مرتب کر کے وزیر داخلہ کو اپنی رپورٹ پیش کریگی وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے معاملے پر اب تک کی پیشرفت سے کمیٹی کے ارکان کو آگاہ کیا۔جمعرات کو… Continue 23reading متنازعہ خبر کامعاملہ،ڈیڈ لائن سامنے آگئی

حج کے دوسرا بڑ ا اجتماع ۔۔۔ آج شام رائیونڈ میں کتنے لاکھ لوگ جمع ہونگے ؟ جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

حج کے دوسرا بڑ ا اجتماع ۔۔۔ آج شام رائیونڈ میں کتنے لاکھ لوگ جمع ہونگے ؟ جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی اجتماع کا دوسرامرحلہ شروع ہو گیا ،3اسپیشل ٹرینیں کراچی سے ہزاروں افرادکو لیکر رائے ونڈ پہنچ گئیں ۔اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد جمیل اور امیر جماعت حاجی عبدالوہاب نے کہا کہ دعوت و تبلیغ کا کام عام کام نہیں ہے یہ انبیاء اکرام کا کام ہے اللہ نے اس… Continue 23reading حج کے دوسرا بڑ ا اجتماع ۔۔۔ آج شام رائیونڈ میں کتنے لاکھ لوگ جمع ہونگے ؟ جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

’’بابا گرونانک کا جنم دن‘‘ کشیدگی کے باوجود پاکستان کا زبردست اقدام

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’بابا گرونانک کا جنم دن‘‘ کشیدگی کے باوجود پاکستان کا زبردست اقدام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کے باوجود بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے سکھ مذہب کے بانی و روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 548ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے 3316 سکھ زائرین کوویزے جاری کردیئے۔جمعرات کو بھارتی میڈیاکے مطابق بابا گورونانک کے 548ویں جنم دن کی تقریبات (کل )12نومبر سے شروع ہوں… Continue 23reading ’’بابا گرونانک کا جنم دن‘‘ کشیدگی کے باوجود پاکستان کا زبردست اقدام

ان دو جنرلز نے اداروں کو نقصان پہنچایا،اپنی بات پر قائم ہوں،خواجہ آصف ڈٹ گئے،دھماکہ خیز اعلان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

ان دو جنرلز نے اداروں کو نقصان پہنچایا،اپنی بات پر قائم ہوں،خواجہ آصف ڈٹ گئے،دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میری وابستگی جمہوریت کے ساتھ ہے ، جرنل پاشا اور جنرل ظہیر سے متعلق اپنے بیان پر قائم ہوں اور ان سے متعلق میرا بیان بالکل درست تھا، جنرل پاشا اور جنرل ظہیر جیسے لوگ اداروں کے لئے نقصان کا باعث بنے ، ہمیں اداروں کو… Continue 23reading ان دو جنرلز نے اداروں کو نقصان پہنچایا،اپنی بات پر قائم ہوں،خواجہ آصف ڈٹ گئے،دھماکہ خیز اعلان

اگلے 24گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

اگلے 24گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں شمالی بلوچستان، بالائی علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ ڈویژن، بالائی فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔فیصل… Continue 23reading اگلے 24گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا