پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

بغیر ویزا یونان جانے کی خواہش ،8 پاکستانیوں کو بھاری پڑ گئی،ایسی جگہ پہنچ گئے جہاں جانے کاسوچا تک نہ تھا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016

بغیر ویزا یونان جانے کی خواہش ،8 پاکستانیوں کو بھاری پڑ گئی،ایسی جگہ پہنچ گئے جہاں جانے کاسوچا تک نہ تھا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بغیر ویزا یونان جانے والے 8 پاکستانیوں کو بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔جمعرات کو اسلام آباد کے بے نظیرانٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بحرین سے آنے والی بین الاقوامی ایئرلائن کی پروازجی ایف 770 کے ذریعے 5 پاکستانیون کو لایاگیا جو ویزا کے بغیر… Continue 23reading بغیر ویزا یونان جانے کی خواہش ،8 پاکستانیوں کو بھاری پڑ گئی،ایسی جگہ پہنچ گئے جہاں جانے کاسوچا تک نہ تھا

گورنرسندھ کے بارے میں اہم انکشاف ،عہدے سے فارغ ہونے کاامکان

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016

گورنرسندھ کے بارے میں اہم انکشاف ،عہدے سے فارغ ہونے کاامکان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ کے برٹش پاسپورٹ کی کاپی سامنے آ گئی۔ پاسپورٹ دو ہزار نو میں جاری ہوا‘ دو ہزار بیس تک قابل استعمال۔ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے آئین کے تحت دہری شہریت والا شخص گورنر نہیں بن سکتا۔ تفصیلات کے مطابق سید مصطفیٰ کمال کی دھواں دھار… Continue 23reading گورنرسندھ کے بارے میں اہم انکشاف ،عہدے سے فارغ ہونے کاامکان

پاکستان اور نائیجیریا کے درمیان سپرمشاق طیاروں کی فروخت کے معاہدے پردستخط

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان اور نائیجیریا کے درمیان سپرمشاق طیاروں کی فروخت کے معاہدے پردستخط

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور نائیجیریا کے درمیان سپرمشاق طیاروں کی فروخت کے معاہدے پردستخط ہوگئے۔ معاہدے کے تحت نائیجیریا پاکستان سے دس طیارے خریدے گا۔سپرمشاق طیاروں کی فروخت کے معاہدہ کی تقریب نائیجیریا کے داراحکومت ابوجا میں ہوئی۔ جہاں چیئرمین پی اے سی کامرہ ایئرمارشل ارشد ملک اور نائیجیریا کے ایئروائس مارشل نے معاہدے… Continue 23reading پاکستان اور نائیجیریا کے درمیان سپرمشاق طیاروں کی فروخت کے معاہدے پردستخط

تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو گرفتارکرنے کا فیصلہ،شاہ محمودقریشی نے عوام کو اہم پیغام دیدیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو گرفتارکرنے کا فیصلہ،شاہ محمودقریشی نے عوام کو اہم پیغام دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے ہمیں گرفتار کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان کے عوام کرپشن سے… Continue 23reading تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو گرفتارکرنے کا فیصلہ،شاہ محمودقریشی نے عوام کو اہم پیغام دیدیا

گورنرسندھ کے الزامات پرپرانے ساتھی کا دبنگ جواب ،سنگین الزام لگادیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016

گورنرسندھ کے الزامات پرپرانے ساتھی کا دبنگ جواب ،سنگین الزام لگادیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر عشرت العباد کی گزشتہ روز دھواں دار تقاریر کے بعد مصطفی کمال بھی پیچھے نہیں رہے اور آج پریس کانفرنس میں عشرت العباد کا تمام حساب چکا دیا ،مصطفی کمال نے سانحہ 12مئی کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 12مئی کا سانحہ 2007میں ہو ا اور لوگوں کو2016 میں… Continue 23reading گورنرسندھ کے الزامات پرپرانے ساتھی کا دبنگ جواب ،سنگین الزام لگادیا

افغانستان پاکستان کیلئے بھارت سے بھی بڑا مسئلہ بن گیا،حیرت انگیز انکشاف

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016

افغانستان پاکستان کیلئے بھارت سے بھی بڑا مسئلہ بن گیا،حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ 1سال میں بھارت کیجانب سے ایل او سی کی103دفعہ خلاف ورزی کی گئی ہے،افغان بارڈر پرافغانستان کی حدود سے 213دفعہ خلاف ورزی کی گئی،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع و خارجہ کے مشترکہ اجلاس میں متفقہ قرارداد پیش کی گئی ہے جس میں بھارت کی جانب سے حالیہ جارحانہ بیانات، پاکستان کو… Continue 23reading افغانستان پاکستان کیلئے بھارت سے بھی بڑا مسئلہ بن گیا،حیرت انگیز انکشاف

پی ٹی آئی کے لوگوں نے اسلحہ چلانے کی ٹریننگ شروع کر دی ,عمران خان انوکھے لاڈلے کی طرح کھیلنے کو چاند مانگتے ہیں،ن لیگی رہنمائوں نے تحریک انصاف کوکھری کھری سنادیں 

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016

پی ٹی آئی کے لوگوں نے اسلحہ چلانے کی ٹریننگ شروع کر دی ,عمران خان انوکھے لاڈلے کی طرح کھیلنے کو چاند مانگتے ہیں،ن لیگی رہنمائوں نے تحریک انصاف کوکھری کھری سنادیں 

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنماء دانیال عزیز نے دعویٰ کیا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ اسلام آباد میں دہشتگردی پھیلانے کیلئے اسلحہ جمع کیا جارہاہے ٗ پی ٹی آئی کے لوگوں نے اسلحہ چلانے کی ٹریننگ شروع کر دی ہے ٗ جب اسلام آباد بند ہوگا تو سپریم کورٹ میں… Continue 23reading پی ٹی آئی کے لوگوں نے اسلحہ چلانے کی ٹریننگ شروع کر دی ,عمران خان انوکھے لاڈلے کی طرح کھیلنے کو چاند مانگتے ہیں،ن لیگی رہنمائوں نے تحریک انصاف کوکھری کھری سنادیں 

تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کا آسان ترین طریقہ،جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے بتادیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کا آسان ترین طریقہ،جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے بتادیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس ( ر) وجیہہ الدین نے کہاہے کہ حکومت کو اپنا موقف وضع کرنا ہو گا وہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے گی‘سپر یم کورٹ کو بھی اختیار ہے وہ تحر یک انصاف کو کہہ سکتی ہے کہ معاملہ ہمارے پاس ہے آپ اپنا احتجاج ختم کریں ۔جسٹس ( ر) وجیہہ… Continue 23reading تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کا آسان ترین طریقہ،جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے بتادیا

اورنج لائن ٹرین،خوشنما خواب کابھیانک نتیجہ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016

اورنج لائن ٹرین،خوشنما خواب کابھیانک نتیجہ،حیرت انگیز انکشافات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف ایک منصوبے کے ذریعے پورے صوبے کا ترقیاتی بجٹ ہڑپ کر لیا گیا ،164ارب کے اعلان کردہ منصوبے کی تعمیری لاگت تاریخی اضافے کیساتھ 250ارب کے قریب پہنچ گئی ہے جس میں مزید… Continue 23reading اورنج لائن ٹرین،خوشنما خواب کابھیانک نتیجہ،حیرت انگیز انکشافات