منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

راحیل شریف نے آرمی چیف جنرل باجوہ کو ایسا مشورہ دیدیاکہ حکومت بھی سوچ میں پڑ جائے گی

datetime 19  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل (ر)راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی اور انتہا پسندی کی کمر توڑ چکا ہے۔ جنرل باجوہ حکومتی سپورٹ سے ڈیووسسابق آرمی چیف ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی اور انتہا پسندی کی زنجیر توڑ چکا ہے ، جنرل قمر باجوہ حکومتی سپورٹ سے قدم آگے بڑھائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان برے سے برے حالات میں آگے بڑھنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر تقسیم کا نا مکمل ایجنڈہ ہے ،مسئلہ کشمیر ایشو ہے اسے پہلے حل ہونا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور کشمیر ی عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی اور انتہا پسندی کی زنجیر یں توڑ چکا ہے ،امن کا قیام ہو چکا ہے اب خوشحالی آئے گی ۔سابق آرمی چیف نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کے باعث پاکستان کا جھنڈا ہر ایک طرف نظر آتا ہے ،کومبنگ آپریشنز سے بچے کچے دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان برے سے برے حالات میں آگے بڑھنے کی صلاحیت رکھتا ہے ،پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان مستحکم ہو چکا ہے ۔ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف نے مزید کہا پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا اور بہت قربانیاں دیں ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…