پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

دوسروں پر تنقید کرنے والے تحریک انصاف کے اہم رہنماخود تلور کا شکار کرنے کیلئے کہاں پہنچ گئے؟

datetime 19  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک ا نصاف کے رکن صوبائی اسمبلی سمیع اللہ خان ممنوعہ پرندے تلور کا شکار کرنے کیلئے ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سمیع اللہ خان ڈیرہ اسماعیل خان میں تلور اور ہرن کا غیر قانونی شکار کھیلنے میں مصروف ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی نے قطری شہزادوں کوتلورکے شکارکالائسنس دینے پرشدیدتنقیدکا نشانہ بنایا تھا۔مگر اب تنقید کرنے والی تحریک انصاف کے نمائندے نے خود قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے تلور کا شکار کرنا شروع کردیا ہے۔واضح رہے کہ تلور کے شکار کیلئے ایک خاص عرصہ کیلئے لائسنس جاری کیے جاتے ہیں۔جس میں شکار کرنے والے خاص تعداد کے اندر نایاب پرندے تلور کا شکار کرسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…