بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

تلور کے شکار کیلئے عربی شہزادوں کی نور پور تھل آمد، سکیورٹی کے سخت انتظامات

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

تلور کے شکار کیلئے عربی شہزادوں کی نور پور تھل آمد، سکیورٹی کے سخت انتظامات

سرگودھا (صباح نیوز )تلور کا شکار ، عربی شہزادوں کی سرگودھا ڈویژن میں آمد پر نواحی علاقے نور پور تھل میں عربی شہزادوں کے شکار کیلئے عارضی خیمہ بستیاں قائم کرکے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جارہے ہیں، دوسری طرف سائبریا سے آئے پرندوں بھی بڑی تعداد میں پاکستان اور سرگودھا ڈویژن کے مختلف… Continue 23reading تلور کے شکار کیلئے عربی شہزادوں کی نور پور تھل آمد، سکیورٹی کے سخت انتظامات

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کو اجازت نامہ جاری ، 10 دن میں شکار کیے جانے والے پرندوں کی حد بھی مقرر

datetime 19  جنوری‬‮  2020

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کو اجازت نامہ جاری ، 10 دن میں شکار کیے جانے والے پرندوں کی حد بھی مقرر

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے دبئی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے سیکیورٹی امور کے ذمے دار کو 20-2019 کے شکار کے موسم میں تلور کے شکار کے لیے اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔ وزارت کے ڈپٹی چیف آف پروٹوکول محمد عدیل پرویز کی جانب سے جاری کردہ یہ خصوصی اجازت اسلام آباد میں… Continue 23reading پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کو اجازت نامہ جاری ، 10 دن میں شکار کیے جانے والے پرندوں کی حد بھی مقرر

2017 سے 2019 کے درمیان تلور کی آبادی میں کمی ، معیاری پروٹوکول کے ذریعے جمع ڈیٹا کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 29  دسمبر‬‮  2019

2017 سے 2019 کے درمیان تلور کی آبادی میں کمی ، معیاری پروٹوکول کے ذریعے جمع ڈیٹا کی تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور( این این آئی )ہوبارا باسٹرڈ کمیشن کی جانب سے حال ہی میں منظور کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں 2017 سے 2019 کے درمیان 3 سال کے عرصے میں تلور کی آبادی میں کمی آئی ہے اور شکار کی شرح کسی ایک سطح پر برقرار نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading 2017 سے 2019 کے درمیان تلور کی آبادی میں کمی ، معیاری پروٹوکول کے ذریعے جمع ڈیٹا کی تفصیلات سامنے آگئیں

تلور کا شکار ، عرب شہزادوں کی پاکستان آمد سے پہلے بڑے پیمانے پر تیاریوں کا آغاز، خصوصی خیمہ بستی بھی قائم کردی گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

تلور کا شکار ، عرب شہزادوں کی پاکستان آمد سے پہلے بڑے پیمانے پر تیاریوں کا آغاز، خصوصی خیمہ بستی بھی قائم کردی گئی

سرگودھا( آن لائن )تلور کا شکار ، عرب شہزادوں کی پاکستان آمد ، محکمہ وائلڈ لائف کے ٹیموں نے سرگودھا سمیت پنجاب کے 3اضلاع سروے شروع کردیا، نور پور کے شکاری علاقوں میں عارضی بستیاں کے قیام اور سیکورٹی کے انتظامات کے امور شروع ،عربی شہزادوں کی پاکستان کے 3 اضلاع میں آمد، سرگودھا ڈویژن… Continue 23reading تلور کا شکار ، عرب شہزادوں کی پاکستان آمد سے پہلے بڑے پیمانے پر تیاریوں کا آغاز، خصوصی خیمہ بستی بھی قائم کردی گئی

ایک ہزار ڈالر ادا کیجیے اور پنجاب میں تلور کا شکار کیجیے، اضافی تلور کے شکار پر کتنی رقم مزید ادا کرنا پڑیگی؟جانئے

datetime 1  دسمبر‬‮  2019

ایک ہزار ڈالر ادا کیجیے اور پنجاب میں تلور کا شکار کیجیے، اضافی تلور کے شکار پر کتنی رقم مزید ادا کرنا پڑیگی؟جانئے

لاہور(یواین پی)محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے تلور کے شکار کے لئے مختص علاقوں کا نوٹی فکیشن جاری ہے جہاں تلور کے شکار کے لئے ایک ہزارامریکی ڈالرفیس اداکرنا ہوگی۔محکمہ جنگلی حیات پنجاب کی جانب سے تلور کے شکار کے علاقوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جہاں یکم دسمبر سے ملکی اورغیرملکی شکاری تلور… Continue 23reading ایک ہزار ڈالر ادا کیجیے اور پنجاب میں تلور کا شکار کیجیے، اضافی تلور کے شکار پر کتنی رقم مزید ادا کرنا پڑیگی؟جانئے

دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت۔۔۔!!! پی ٹی آئی حکومت نے عرب شاہی خاندانوں کو تلور کے شکار کیلئے مزید کتنے اجازت نامے جا ری کردئیے؟

datetime 4  فروری‬‮  2019

دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت۔۔۔!!! پی ٹی آئی حکومت نے عرب شاہی خاندانوں کو تلور کے شکار کیلئے مزید کتنے اجازت نامے جا ری کردئیے؟

کراچی(آن لائن)وفاقی حکومت نے عرب ریاستوں کے شاہی خاندانوں کو سندھ میں سال 19-2018 کے درمیان بین الاقوامی سطح پر محفوظ قرار دیے گئے پرندے تلور کا شکار کرنے کے لیے مزید 13 خصوصی اجازت نامے جاری کردیے۔ رپورٹ کے مطابق جن افراد کو اجازت نامے جاری کیے گئے ان میں ایک بادشاہ، ایک صدر… Continue 23reading دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت۔۔۔!!! پی ٹی آئی حکومت نے عرب شاہی خاندانوں کو تلور کے شکار کیلئے مزید کتنے اجازت نامے جا ری کردئیے؟

پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت نے پورا ایک علاقہ قطری شہزادے کو دیدیا ساتھ ہی صرف ایک لاکھ ڈالر کے عوض کیا کام کرنیکی اجازت دیدی ؟

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت نے پورا ایک علاقہ قطری شہزادے کو دیدیا ساتھ ہی صرف ایک لاکھ ڈالر کے عوض کیا کام کرنیکی اجازت دیدی ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے عرب شہزادوں کو قیمتی اورنایاب پرندوں کے شکار کے پرمٹ جاری کر دئیے، ایک پورا علاقہ قطرے شہزادے کو تلور کے شکر کیلئے صرف ایک لاکھ ڈالر کے عوض دس روز کیلئے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موسم سرما شروع ہوتے ہی پاکستان میں دنیا کے مختلف… Continue 23reading پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت نے پورا ایک علاقہ قطری شہزادے کو دیدیا ساتھ ہی صرف ایک لاکھ ڈالر کے عوض کیا کام کرنیکی اجازت دیدی ؟

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے تلور کے شکار پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

datetime 31  جنوری‬‮  2018

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے تلور کے شکار پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

لاہور (آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے تلور کے شکار پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے اور شکار پر پابندی کیخلاف درخواستوں پر وکلا ء کو بحث کیلئے 8 فروری کو طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے چند روز قبل تلور کے… Continue 23reading چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے تلور کے شکار پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

قطری شہزادے تلور کے شکار کے بعد پاکستانیوں کا شکار کرنے لگے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کیا کہ وہ ساری زندگی کیلئے معذور ہو گئی۔۔؟وجہ انتہائی افسوسناک

datetime 18  فروری‬‮  2017

قطری شہزادے تلور کے شکار کے بعد پاکستانیوں کا شکار کرنے لگے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کیا کہ وہ ساری زندگی کیلئے معذور ہو گئی۔۔؟وجہ انتہائی افسوسناک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تفریح کے لئے آئے قطری شہزادےپاکستانی خاتون کی زندگی سے ہی کھیل گئےتمام عمرکیلئے معذور بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اٹھارہ ہزاری تھل کے علاقے میں تلور کا شکار کھیلنے کیلئے پاکستان آنے والے قطری شہزادوں کی گاڑی کی ٹکر سے غریب خاتون ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ جانے کے باعث ساری زندگی کیلئے… Continue 23reading قطری شہزادے تلور کے شکار کے بعد پاکستانیوں کا شکار کرنے لگے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کیا کہ وہ ساری زندگی کیلئے معذور ہو گئی۔۔؟وجہ انتہائی افسوسناک

Page 1 of 3
1 2 3