عمرقید کی سزا، ن لیگ کے ممبرقومی اسمبلی چوہدری عابد رضا منظر عام پر،حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد /گجرات (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا نے کہا ہے کہ بعض سازشی عناصر میرے خلاف من گھڑت اور جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں،کسی عدالت نے میرے لئے عمر قید کا فیصلہ نہیں سنایا،میں اپنے حلقے میں موجود ہوں اور عوامی مسائل سن رہا ہوں اور… Continue 23reading عمرقید کی سزا، ن لیگ کے ممبرقومی اسمبلی چوہدری عابد رضا منظر عام پر،حیرت انگیز انکشافات