بھارتی فوج کا حملہ،معصوم بچے زد میں آگئے،پاک فوج کابھرپورجواب
اسلام آباد /کوٹلی (این این آئی)بھارت کی جانب سے ایک بار پھر ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو بچے زخمی ہوگئے ٗ پاک فوج کی جوابی کارروائی کے بعد بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی فورسز نے نکیال… Continue 23reading بھارتی فوج کا حملہ،معصوم بچے زد میں آگئے،پاک فوج کابھرپورجواب