تا حیات پابندی کا شکار باؤلر دانش کنیریا کی فریاد رنگ لے آئی، پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا اقدام
کراچی( آن لائن ) دانش کنیریا کی مسلسل فریاد سے بورڈ کا دل پسیج گیا،حکام نے نرم گوشہ اختیار کرتے ہوئے تاحیات پابندی کے شکار سابق ٹیسٹ اسپنر کو معقول ذریعہ معاش فراہم کرنے کی حامی بھرلی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے سابق اسپنر کرکرکٹ کھیلنے والے کسی ادارے میں مستقل بنیادوں… Continue 23reading تا حیات پابندی کا شکار باؤلر دانش کنیریا کی فریاد رنگ لے آئی، پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا اقدام