افغان شہری سے شادی،پاکستانی خاتون ہائی کورٹ پہنچ گئی،بڑا قد م اُٹھالیاگیا
پشاور(این این آئی)پاکستانی خاتون افغان شوہر کو پاکستانی شہریت دلوانے کے لیے پشاورہائی کورٹ پہنچ گئی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان سے جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس مظہرمیاں خیل کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے پشاورتاج آباد بورڈکی رہائشی عابدہ بی بی کی جانب سے اپنے شوہر عصمت اللہ کو… Continue 23reading افغان شہری سے شادی،پاکستانی خاتون ہائی کورٹ پہنچ گئی،بڑا قد م اُٹھالیاگیا