سرل لیکس کمیشن کے سربراہ اور ان کی بیٹی کس کے ملازم ہیں؟طاہرالقادری نے بہت بڑا دعویٰ کردیا
لندن /لاہور(این این آئی )پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی طرف سے اپنے ملازم کو سرل لیکس کمیشن کا سربراہ مقرر کئے جانے پر میں نیوز لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے ایک بار پھر کہوں گا ’’ انا للہ و انا الیہ راجعون‘‘اور اس کے… Continue 23reading سرل لیکس کمیشن کے سربراہ اور ان کی بیٹی کس کے ملازم ہیں؟طاہرالقادری نے بہت بڑا دعویٰ کردیا