وزیر اعلیٰ کامعروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے اظہارافسوس
پشاور(نیوزڈیسک )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے سسر حاجی میاں محمد انور کی وفات پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو… Continue 23reading وزیر اعلیٰ کامعروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے اظہارافسوس











































