ایران کی پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شمولیت کی خواہش،چین نے اہم ترین اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی) چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ چین پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک )کے ذریعے ایران کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے ، راہداری منصوبہ میں ایران کی شمولیت چین اور ایران کے لئے فائدہ مند ہو گی ۔ پیر کوایرانی خبررساں ادارے کو… Continue 23reading ایران کی پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شمولیت کی خواہش،چین نے اہم ترین اعلان کردیا