این اے 110 ، فیصلے کی گھڑی آگئی
این اے 110 ، فیصلے کی گھڑی آگئی اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ 110 سیالکوٹ سے خواجہ آصف کی کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی ، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آٹھ نومبر… Continue 23reading این اے 110 ، فیصلے کی گھڑی آگئی