شہبازشریف کی ہیجانی کیفیت پر مجھے ہنسی آگئی، عمران خان کا ردعمل،مزید بجلیاں گرادیں
اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی ہیجانی کیفیت پر مجھے ہنسی آگئی ، شہباز شریف کی پریس کانفرنس چور مچائے شور کے مترادف ہے ۔ بدھ کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے… Continue 23reading شہبازشریف کی ہیجانی کیفیت پر مجھے ہنسی آگئی، عمران خان کا ردعمل،مزید بجلیاں گرادیں